Advertisement1

فرائ کلیجی Fried Liver/Kaleji

Fry Kaleji | https://ourcuisines.blogspot.com/

مزیدار فرائ کلیجی

  اجزاء
کلیجی ایک کلو
آئل ایک کپ
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
نمک ایک چمچ

پکانے کا طریقہ

ایک کلو کلیجی دھوکر جالی میں رکھ دیں
ایک پیالہ تیل ایک چائے کا چمچ کالی مرچ پاؤڈر اور نمک حسب ذائقہ
آئل گرم کریں کلیجی ڈال کر تھوڑا بھونیں پھر کالی مرچ شامل کریں جب کلجیی کا پانی خشک ہونے لگے تو نمک شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں زیادہ نہ پکائیں صرف پانچ سے سات منٹ اور ڈھکن نہ ڈھکیں سوفٹ بھی رہے گی اور بھت ہی مزیدار بنے گی کالی مرچ کم زیادہ بھی کرسکتی ہیں ذائقے کے حساب سے -

مزیدار فرائ کلیجی تیار ہے
------------------- 
Recipe by Asfa Zaib 


Related Posts

Post a Comment

1 Comments

Thank you so much for your valuable comment!