Fruity Yogurt | https://ourcuisines.blogspot.com |
Let's make Fruity Yogurt for your kids today!
Fruity yogurt is an easy and quick way to get more vitamins and calcium in your diet. Specially best for children. Fruity yogurt is very easy to make. You just need seasonal fruits or tin fruit cocktail, yogurt and sugar to make this delicious yet healthy dessert.
Ingredients:
- ½ kg Yogurt
- 3 Bananas
- 3 Peaches
- 2 Apples
- 2 Chikoos
- 1 Mango
- 1 cup Grapes
- 5 tbsp Icing sugar
- 100g Chocolate chips
- 2 tbsp rooh afza
How to make Fruity Yogurt
- Add yogurt in a muslin cloth and hang this to drain excess water.
- Divide bananas in 4 parts and then cut into cubes.
- Remove skin of two peaches, cut into slices then cut into small cubes.
- Cut mango and chikoo into small cubes.
- Cut 1 apple into cubes with skin and one without skin.
- Place all fruits in a bowl with grapes.
- Add icing sugar, chocolate chips, red syrup and yogurt.
- Mix all well. Chill and serve.
Check More Breakfast Recipes:
Fruit Yogurt Recipe in Urdu
فروٹ یوگرٹ
اجزاء
دہی آدھا کلو
کیلے تین عدد
آڑو تین عدد
سیب دو عدد
چیکو دو عدد
آم ایک عدد
انگور ایک کپ
پسی چینی پانچ کھانے کے چمچ
چاکلیٹ چپس
دو کھانے کے چمچ روخ افزاء
کیلے تین عدد
آڑو تین عدد
سیب دو عدد
چیکو دو عدد
آم ایک عدد
انگور ایک کپ
پسی چینی پانچ کھانے کے چمچ
چاکلیٹ چپس
دو کھانے کے چمچ روخ افزاء
ترکیب
دہی کو ململ کے کپڑے میں ڈال کے لٹکا دیں کہ اس کا زائد پانی نکل جائے۔
کیلے، آم اور چیکو کے کیوب کاٹ لیں۔
دو عدد آڑو اور ایک سیب کا چھلکا اْتار کے اْن کے بھی کیوب کرلیں۔ ایک آڑو اور ایک سیب کے چھلکے سمیت کیوب کریں۔
سب پھل ، انگور سمیت ایک باؤل میں ڈالیں۔ان میں پسی چینی، چاکلیٹ چپس،روخ افزاء اور دہی ڈال کے مکس کریں۔
ٹھنڈا کرکے پیش کریں۔
کیلے، آم اور چیکو کے کیوب کاٹ لیں۔
دو عدد آڑو اور ایک سیب کا چھلکا اْتار کے اْن کے بھی کیوب کرلیں۔ ایک آڑو اور ایک سیب کے چھلکے سمیت کیوب کریں۔
سب پھل ، انگور سمیت ایک باؤل میں ڈالیں۔ان میں پسی چینی، چاکلیٹ چپس،روخ افزاء اور دہی ڈال کے مکس کریں۔
ٹھنڈا کرکے پیش کریں۔
---------------------------
Recipe by Chef Sam
Recipe by Chef Sam
0 Comments
Thank you so much for your valuable comment!