Advertisement1

How to make Simple Tea Cake - ٹی کیک

How to make Simple Tea Cake
Simple Tea Cake | https://ourcuisines.blogspot.com

This delicious simple tea cake is very easy to make. Delicate and soft that can be stored in an air-tight jar for a week without losing its flavor and texture.

Prep Time - 20 minutes
Baking Time - 45-50 minutes
Serves: 4-5

How to make Simple Tea Cake


Ingredients:

  • Butter (soft) ------ 250 gms
  • Castor sugar (finely ground sugar) ------ one cup
  • VANILLA ESSENCE ------ One and a half teaspoons
  • Eggs (beaten)------ 4 
  • Flour ------ two cups
  • Baking powder ------ one and a half teaspoons
  • Salt ------ a pinch
  • Lemon peel (crushed) ------ half teaspoon
  • Yellow color ------ a pinch
  • Lemon juice ------ one teaspoon


Method:

Preheat the oven to 180 degrees.

Beat butter and sugar well.

Then add vanilla essence and eggs and mix.

Then add the flour, baking powder, salt, lemon zest, yolk, and lemon juice and fold in with a rubber spoon (slowly mix).

Grease an eight-inch cake pan (with butter or oil) and pour the mixture into it.

Bake for forty to forty-five minutes in a preheated oven or pot.

When ready, cool and serve with tea. Enjoy!!


 سادہ ٹی کیک بنانے کا طریقہ| کیک بنانے کا طریقہ

Simple Tea Cake Recipe in Urdu

------------------

 ٹی کیک اجزاء 

 مکھن (نرم) ------  250 گرام
 کاسٹر شوگر(باریک پسی چینی) ------  ایک کپ
 ونیلا ایسنس ------ ڈیڑھ چائے کا چمچ 
 انڈے (پھینٹے)------ 4 عدد
 میدہ ------ دو کپ
 بیکنگ پاؤڈر ------ ڈیڑھ چائے کا چمچ
 نمک ------ ایک چْٹکی
 لیموں کا چھلکا (کرش) ------ آدھا چائے کا چمچ
 زردہ رنگ ------ ایک چْٹکی
  لیموں کا رس ------ ایک چائے کا چمچ

ٹی کیک بنانے کا طریقہ

اوون کو 180 ڈگری پر پری ہیٹ کرلیں۔

مکھن اور چینی کو اچھی طرح بیٹ کرلیں۔

پھر ونیلا ایسنس اور انڈے شامل کرکے مکس کر لیں۔

اس کے بعد میدہ، بیکنگ پاؤڈر، نمک، لیموں کا چھلکا،زردہ رنگ، اور لیموں کا رس شامل کرکے ربڑ کے چمچ سے فولڈ کریں  (آہستہ آہستہ مکس کریں)۔

 آٹھ انچ کے سانچے کو چکنا کر لیں (مکھن یا تیل سے) اور اس میں مکسچر انڈیل دیں۔

پہلے سے گرم اوون یا پتیلے میں چالیس سے پنتالیس منٹ بیک کرلیں۔

 جب تیار ہو جائے تو ٹھنڈا کرکے چائے کے ساتھ پیش کریں۔

 پتیلے میں کیک بنانے کا طریقہ 

سب سے پہلے ایک چوڑے پتیلے میں1 کپ نمک پھیلائیں۔ درمیان میں ایک اسٹینڈ  رکھیں۔

پھر اسے چولہے پر ڈھکن ڈھک کر رکھ دیں۔ تیزآنچ پر2-3 منٹ کے لئے
پھرآنچ کو درمیانے درجے پر10 منٹ کے لئے رکھیں (اس عمل کو پری ہیٹنگ کہا جاتا ہے)۔

اب کیک ٹن کو اسٹینڈ پر رکھ دیں۔ چالیس سے پنتالیس منٹ تک درمیانی نچ پربیک کرلیں۔
---------------------------
Recipe by Chef Sam

Related Posts

Post a Comment

2 Comments

Thank you so much for your valuable comment!