Quick and Easy Gulab Jamun Recipe
Easy gulab jamun recipe | instant gulab jamun
Gulab Jamun is one of the most favorite desserts in Asia including Pakistan, India Indonesia and Nepal.
Gulab Jaman or Gulab Jamun is a traditional Pakistani desert and a favorite during holidays and festivals. A classic festive sweet that is fondly eaten all over in Pakistan and India. Our Gulab Jamun recipe is quick and easy to make, using ingredients that are easy to find so you can make it at home!
Gulab Jamun Recipe in Urdu - جھٹ پٹ مزیدار گلاب جامن
:اجزاء
سٹیپ 1 گلاب جامن بنانے کے لئے
دہی چارٹیبل سپون -
میدہ چارٹیبل سپون -
گھی دو ٹیبل سپون -
میٹھا سوڈا ایک چٹکی -
تیل تلنے کے لئے -
سٹیپ 2 شیرہ بنانے کے لئے
چینی دو کپ -
پانی دو کپ -
الائچی پاؤڈر ہاف ٹی سپون -
تیاری
سب سے پہلے شیرہ بنا لیں زیادہ گاڑھا نہیں کرنابس چینی گھل جائے اور شیرہ پک جائے تو بس اتار لیں
شیرے کو ٹھنڈا ہونے دیں
پھر سٹیپ 1کے تمام اجزاء مکس کر لیں
اگر زیادہ سخت لگے تو دہی ایک سپون اور ڈال لیں
اور پھر گولیاں بنا کر ڈیپ فرائی کر لیں کلر جیسا بھی دینا ویسا رکھ لیں اور شیرے میں ڈالتے جائیں
کٹے ہوئے پستے سے گارنش کریں۔
مزیدار گلاب جامن تیار ہیں۔
----------Recipe by Asifa Zaib
0 Comments
Thank you so much for your valuable comment!