Advertisement1

Chicken Triangles

 
Chicken Triangles Recipe

Here is another recipe to treasure for your kids lunch box. Make these tasty Chicken Triangles and freeze for a quick fry in the morning.


Ingredients: 

-Chicken boneless cubes 250 gms 
-Garlic powder 1 tsp 
-Paprika powder 1 tsp 
-Hot sauce 2 tbs 
-Dried parsley 1 tsp 
-Salt ½ tsp or to taste 
-Cayenne powder 1 tsp 
-Cheddar cheese grated 1 Cup 
-Maida (All-purpose flour) 1 Cup
-Eggs whisked 2
-Breadcrumbs 1 Cup or as required
-Cooking oil for frying 

Honey Mustard Sauce:

-Mayonnaise ½ Cup 
-Honey 2 & ½ tsp or to taste
-Mustard paste ½ tbs
-Salt 1 pinch

Method: 

-In chopper,add chicken boneless cubes and chop well to make a mince. 

-In bowl,add chicken mince,garlic powder,paprika powder,hot sauce,dried parsley,salt,cayenne powder, cheddar cheese and mix well. 

-On square tray,place cling film and add prepared chicken mixture and spread evenly. 

-Cover with cling film and freeze for 3 hours. 

-Cut into triangular shape with the help of the knife. 

-Now coat in all-purpose flour then dip into beaten eggs and coat in breadcrumbs. 

-Can be stored in air tight container for up to 2 weeks. 

-In frying pan,heat cooking oil and fry on low flame until golden brown. 

Honey Mustard Sauce: 

-In bowl,add mayonnaise,honey,mustard paste,salt and mix well.


چکن ٹرائی انگل

اجزا:

- چکن بون لیس کیوبز 250 گرام
- لہسن پاؤڈر (لہسن پاؤڈر) 1 چائے کا چمچ
- پیپریکا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- ہاٹ سوس 2کھانے کے چمچ
- ڈرائی پارسلے 1 چائے کا چمچ
- نمک آدھا چائے کا چمچ یا حسب ذائقہ
- لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- چیڈرپنیرچیز کٹا ہوا 1 کپ
- میده 1 کپ
- انڈے پھینٹے ہوئے 2
- بریڈ کرمبس1 کپ یا حسب ضرورت
- فرائی کرنے لیے تیل

طریقہ :

- چوپر میں چکن بونلیس کیوبز ڈال دیں اور اچھی طرح چوپ کرکے قیمہ تیار کر لیں۔

- ایک باؤل میں چکن قیمہ، لہسن پاؤڈر، پیپریکا پاؤڈر، ہاٹ سوس، سائن پیر، نمک، لال مرچ پاؤڈر، ڈرائی پارسلے اور چیز ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

- اسکوائر ٹرے میں کلنگ فلم لگا لیں اور تیار چکن کا مکسچر دال کر یکساں طور پر پیلا  لیں۔

- کلنگ فلم سا کور کر لیں اور 3 گھنٹے کے لیے فریز کر لیں۔
چھری کی مدد سے تیکون شکل میں کٹ کر  لیں۔

- اب میده میں کوٹ کریں پھر پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈپ کر لیں اور بریڈ کرمبس میں کوٹ کر لیں۔

- ایئر ٹائٹ کنٹینر میں ڈال کر 2 ہفتے تک اسٹور کر سکتے ہیں۔

- اب ایک کڑاہی میں کوکنگ آئل گرم کریں اورہلکی آنچ پرگولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لین۔
 
ہنی مسٹرڈ سوس:

- باؤل میں مایونیز،شہد، مسٹرڈ پیسٹ اور نمک کی  ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔


Related Posts

Post a Comment

0 Comments