Advertisement1

Grilled Buffalo Chicken Panini Sandwich with homemade Buffalo Sauce

Grilled Buffalo Chicken Panini Sandwich


Grilled Buffalo Chicken Panini Sandwich

Let's make Grilled Buffalo Chicken Panini Sandwich. These Grilled Buffalo Chicken Panini Sandwich are super tasty Perfect for Breakfast and superb for kids.

Ingredients: 

- Butter melted 3 tbs 
- Hot sauce ½ Cup 
- Lemon juice 1 tbs 
- Garlic powder ½ tsp 
- Chicken boiled & shredded 2 Cups 
- Capsicum cubes 1/4 Cup 
- Carrot grated 1/4 Cup 
- Green onion leaves chopped 1/4 Cup 
- Black pepper crushed ½ tsp or to taste 
- Salt ½ tsp or to taste 
- Cheddar cheese grated 3-4 tbs 
- Mozzarella cheese grated 3-4 tbs 
- Bread slices 

Method : 

-In a bowl, add butter, hot sauce, lemon juice, garlic powder and mix well. Buffalo sauce is ready! 


-Add chicken, capsicum, carrot, green onion leaves, black pepper crushed, and salt and mix until well combined. 


-Add cheddar cheese, and mozzarella cheese, mix well & set aside. 
-Cut edges of bread slices with the help of the knife, add the chicken filling, spread evenly and top with another slice to make a sandwich (makes 6-8). 


Option #1: 
-Grease the sandwich maker with cooking oil and place the sandwich. 
-Close the grill sandwich maker and grill until done (3-5 minutes).

 
Option #2: 
-Grease the grill pan with cooking oil, place the sandwich and grill from both sides until golden.


Check More Snack Recipes:

Grilled Buffalo Chicken Panini Sandwich

اجزاء:

- مکھن پگھلا ہوا 3 چمچ

- ہاٹ ساس ½ کپ

- لیموں کا رس 1 چمچ

- لہسن پاؤڈر ½ چائے کا چمچ

- چکن ابلا ہوا اور باریک کٹا ہوا 2 کپ

- شملہ مرچ کیوبز 1/4 کپ

- گاجر باریک کٹی ہوئی 1/4 کپ

- ہری پیاز کے پتے کٹے ہوئے 1/4 کپ

- کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ یا حسب ذائقہ

- نمک آدھا چائے کا چمچ یا حسب ذائقہ

- چیڈر پنیر 3-4 چمچ باریک کٹا ہوا

- موزاریلا پنیر 3-4 چمچ باریک کٹا ہوا

- بریڈ سلائسز

 

طریقہ:

- پیالے میں مکھن، ہاٹ ساس ، لیموں کا رس، لہسن پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ 

بفیلو سوس تیار ہے!

 

- چکن، شملہ مرچ، گاجر، ہری پیاز کے پتے، کالی مرچ پسی ہوئی، نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

 

- چیڈر پنیر، موزریلا پنیر شامل کریں، اچھی طرح مکس کریں اور ایک طرف رکھ دیں۔

 

- چھری کی مدد سے بریڈ سلائسز کے کناروں کو کاٹ لیں، چکن فلنگ ڈالیں، یکساں طور پر پھیلائیں اور سینڈوچ بنانے کے لیے ایک اور سلائس کے ساتھ اوپر رکھیں

(6-8  سینڈوچ تیار کریں)۔

 

آپشن نمبر 1:

- سینڈوچ میکر کو کھانا پکانے والے تیل سے گریس کر لیں اور سینڈوچ رکھ دیں۔

- سینڈوچ میکر کو بند کر لین اور گرل کر لیں (3-5 منٹ)۔

آپشن نمبر 2:

- گرل پین کو کوکنگ آئل سے گریس کر لیں اور سینڈوچ رکھ کر دونوں سائیڈز سے گولڈن ہونے تک گرل کر لیں۔

-----------
Recipe by Zu's Kitchen


Check More:

Related Posts

Post a Comment

0 Comments