Advertisement1

Peshawari Namkeen Karahi Gosht - پشاوری نمکین کڑاہی گوشت

Peshawari Namkeen Karahi Gosht - پشاوری نمکین کڑاہی گوشت
 

Peshawari Namkeen Karahi Gosht

Enjoy your Eid lunch/dinner with Peshawari Namkeen Karahi Gosht Recipe very simple and very tasty.

Ingredients:
  • Ghee ½ Cup  (گھی)
  • Onion sliced 2 medium (پیاز)
  • Mutton mix boti ½ kg (مٹن مکس بوٹی)
  • Garlic paste 1 & ½ tbs (لہسن کا پیسٹ)
  • Salt 1 tsp or to taste  (نمک)
  • Cumin seeds roasted & crushed ½ tsp (زیرہ)
  • Coriander seeds roasted & crushed ½ tsp (دھنیا)
  • Water 1-2 Cups or as required  (پانی)
  • Yogurt ½ Cup  (دہی)
  • Sesame seeds grinded 2 tbs (تل کے بیج)
  • Poppy seeds or Almonds grinded 2 tbs (خشخاش یا بادام)
  • Black pepper Powder 1 tsp or to taste (کالی مرچ پاؤڈر)
  • Fresh Cream 2 tbs (کریم)
  • Green chilies 2 (ہری مرچ)
  • Ginger ½ inch piece (ادرک)

Method

  • In wok,add ghee and let it melt,add onion and fry until translucent.
  • Add mutton mix boti,garlic paste and mix well until changes color (3-4 minutes).
  • Add salt,cumin seeds,coriander seeds and mix well.
  • Add water and mix,bring it to boil,cover & cook on medium low flame until meat is tender (approx.1 hour).
  • Mix well on high flame for 2 minutes.
  • Switch off the flame,add yogurt,sesame seeds,poppy seeds/almonds,black pepper crushed & mix well.
  • Switch on the flame and cook until ghee separates.
  • Again switch off the flame,add cream and mix well.
  • Simmer on low flame for 2 minutes and add green chilies, ginger & serve.



پشاوری نمکین کڑاہی گوشت ترکیب


  • کڑھائی میں گھی کی ڈال کر پگھلا لیں اور پیاز کی  ڈال کر سنہری ہونے تک فرائی کرلین۔
  • مٹن مکس بوٹی اور لہسن کا پیسٹ ڈال کر رنگ تبدیل ہونے تک اچھی طرح مکس کر لین (3-4 منٹ)۔
  • نمک، زیرہ اور دھنیا ڈال کر اچھی طرح مکس کرین۔
  • اب پانی ڈال کر مکس کرین،اُبال آنے کے بعد ڈھک دیں اور ہلکی درمیانی انچ پر گوشت گل جانے تک پکا لیں(تقریباً 1 گھنٹہ)۔
  • اب تیز آنچ پر 2 منٹ کے لیے اچھی طرح مکس کرلین۔
  • آگ بند کر کے اس میں دہی، تل، خاشخاش/بادام، کالی مرچ پسی ہوئی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
  • آنچ کو تیز کریں اور گھی کے الگ ہونے تک پکائیں۔
  • آگ بند کر دیں، کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
  • اب 2 منٹ ہلکی آنچ پر ابالیں اور ہری مرچ، ادرک ڈال کر سرو کریں۔



Related Posts

Post a Comment

0 Comments